قلندر شعور (Qalandar Shaoor Digital Edition)

گزشتہ شمارے

کیا آپ جانتے ہیں؟

تفکر۔۔۔ذہن کی دنیا میں داخل ہو نے کا راستہ ہے ۔ تفکر سے خیال کی گہرائیاں روشن ہو تی ہیں ۔

گہرائی میں تخلیقی رموز کے خزینے ہیں جن تک رسائی ۔۔۔۔۔عرفان ِنفس او رمعرفتِ الٰہی ہے ۔

’’فقیر کی ڈاک‘‘ اذہان کی آبیاری ہے جس میں مرشد کریم خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب شعور

کے تانے بانے کو لاشعور سے جوڑ دیتے ہیں ۔

See More

ابدال ِ حق حضور قلندر بابا اولیاؒ نے مجھے نصیحت فرمائی— خواجہ صاحب! مراقبہ

میں ناغہ نہ کیا کریں ۔ ہمارے پاس وقت نہیں ہوتا۔ ایک منٹ کے تصرف

تصرف کے لئے بعض اوقات چھ چھ مہینے انتظار کرنا پڑتا ہے لیکن

جب ہمیں یہ ایک منٹ ملتا ہے اور ہم سالک کی طرف متوجہ ہوتے ہیں تو

سالک سورہا ہوتا ہے یا کھیل کود میں مشغول ہوتا ہے ۔

See More

مرید نے پیرومرشد سے عرض کیا کہ میرے لڑکے کے ہاں کوئی اولاد نہیں ۔

دعا فرمائیں کہ اللہ تعالیٰ لڑکا عطا فرمائے۔پیرو مرشد نے فرمایا، تم سلسلہ ٔ نسب

چاہتے ہو؟ عرض کیا، جی ہاں۔فرمایا، تمہیں کیا معلوم کہ اولاد کیسی ہوگی

کیا کام کرے گی۔ سالک کو ان چیزوں کی طرف دھیان نہیں دینا چاہئے۔

سالک کا مقصود اللہ ہے۔ جو کام کیا جائے، اللہ کے لئے کیا جائے۔

See More