جولائی ۲۰۱۳ء - قلندر شعور - Qalandar shaoor Monthly (QSM) July 2013

26  مضامین کا گل دان

نمبر شمار عنوان مضمون نگار
1 حمد باری تعالیٰ اکبر وارثی
2 نعت رسول مقبولﷺ بہزادلکھنوی
3 رباعیات ابدالِ حق حضور قلندر بابا اولیا ؒ
4 آج کی بات مدیر مسئول
5 نامے میرے نام ادارہ
6 ہم سب کے باپ ….. حضرت آدم علیہ السلام — انسان کے اندر دو (۲) دماغ کام کرتے ہیں ادارہ
7 تصوف کیا ہے…..؟ — یہ الجھا ہوا مسئلہ نہیں ہے عظیمی صاحب
8 اللہ کے دوستوں کی باتیں — حضرت داتا گنج بخش سید علی ہجویریؒ ادارہ
9 پانی میں ماورائی صلاحیّت شازیہ مشرف(M.Sc-Botany)
10 شیطان کی آپ بیتی ظفر نیازی
11 پنجاب کی صوفیانہ شاعری میں فکر مابعد الطبیعیات ڈاکٹر راشد متین Ph.D
12 روحانی خاتون ….. مدر ٹریسا شازیہ ناصر
13 ہچکیاں حکیم کوثر چاند پوری
14 چار مہینے کا پروگرام — مراقبہ سے خیالات پاکیزہ ہو جاتے ہیں ادارہ
15 بارہ سو تینتیس سال پہلے کا مسلم سائنسدان — خوارزمی ثوبیہ عباس(M.A-IR)
16 امہات المومنین : حضرت سودہؓ اور حضرت حفصہؓ گل ِ نسرین
17 عسل مصفیٰ محمد نعیم قریشی(M.A- Islamic Studies)
18 وبائی مرض ….. معدہ کا السر حکیم سید طاہر جلیل
19 حضرت سچل سرمستؒ انیسہ عرفان
20 حقیقت کے متلاشی ….. امام غزالیؒ حمیرا جبین
21 تخلیق کا سائنسی نظریہ ڈاکٹر نعیم ظفر(Ph.D)
22 اسکرین اور فلم ادارہ
23 اقتباس ادارہ
24 آپ کے خواب اور ان کی تعبیر عظیمی خواجہ شمس الدین
25 جوگن اللہ والی سیدہ سعیدہ خاتون
26 خالق کائنات کی تجلی کا دیدار شعبہ نشرو اشاعت - سلسلہ عظیمیہ