مارچ ۲۰۱۶ء - قلندر شعور Qalandar Shaoor March 2016

29  مضامین کا گل دان

نمبر شمار عنوان مضمون نگار
1 حمد باری تعالیٰ یونسؔ بیگ
2 نعت رسول مقبولﷺ خالدؔ محمود نقشبندی
3 رباعیات ابدالِ حق حضور قلندر بابا اولیا ؒ
4 آج کی بات— عرس مبارک مدیر مسئول
5 فقیر کی ڈاک ادارہ
6 باتیں….. اللہ کے دوستوں کی— ہر دل آئینہ ہے محمد ذیشان
7 سمندر مرتے اور پیدا ہوتے ہیں— مکانیت کہاں ہے—؟ ڈاکٹر نعیم ظفر(Ph.D)
8 اقتباسات قارئین
9 منطق الطیر— پرندوں کی ڈائری ماخوذ—حضرت فرید الدین عطارؒ
10 زمین میں لہروں کا توازن—؟ عابد علی
11 چھوٹے بڑے بچوں کے لئے سید اسد علی(MBA)
12 مرشد کی باتیں عائشہ خان(M.A-Mass Comm)
13 کیا میں کرنٹ ہوں—؟ اظہر حسین
14 نامے میرے نام خانوادہ سلسلہ عظیمیہ
15 حضرت موسیٰ علیہ السلام ماخوذ
16 تصوف کیا ہے…..؟ —وسوسوں سے آزاد دنیا عظیمی صاحب
17 پرزم کیا ہے—؟ منیزہ اظہر
18 سلطان الہند حضرت خواجہ غریب نوازؒ— باادب باملاحظہ ہوشیار شائستہ اسد
19 باولی کھچڑی قارئین
20 Ph.D مقالہ کی تلخیص— شاخ در شاخ ڈیٹا گرڈ ڈاکٹر قیصر رسول(Ph.D)
21 دسمبر2015ء کے سرورق کی تشریح قارئین
22 آخری سوال انیسہ عرفان
23 اسفنج اور موجود ترقی زاہدہ تبسم(M.Sc-Zoology)
24 پندرہ ہزار خون کے عطیات نجم النساء
25 پرتیاہار محمد عدنان خان(M.Sc. Applied Physics)
26 انناس کوکب شاہ عالم
27 بچے اللہ میاں کے باغ کے پھول— چنٹو منٹو سارہ خان(.M.A-Mass Comm)
28 بچے اللہ میاں کے باغ کے پھول—مچھلی کی دادی اماں سعدیہ خان
29 آپ کے خواب اور ان کی تعبیر عظیمی خواجہ شمس الدین